افغانستان کے حوالے سے نشست کا منگل کے روز اوسلو میں انعقاد کیا جاتا ہے جس میں بعض علاقائی ممالک اور افغان سیاسی شخصیات شریک ہیں۔
اس نشست میں یوکرین، افغنستان، یمن، وینزویلا، ایتھوپیا اور دیگر جنگ زدہ علاقوں کے بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ناروے کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ اس نشست میں دنیا کے تمام ممالک سے تنازعات کے ثالثی، حکومتی فیصلہ ساز، امن کے عمل میں اداکاروں اور ماہروں کے 100 افراد شریک ہیں تا کہ امن اور تنازعات کے حل میں اپنے تجربات کو شیئر کریں۔
اس نشست میں افغانستان کے بعض سیاسی شخصیات سمیت احمد شاہ درانی اور ديگر افراد شریک ہوں گے مگر طالبان کے کسی رکن کو مدعو نہیں کیا گيا ہے۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ترکی کے وزرائے خارجہ بھی اس عالمی نشست میں شرکت کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ناروے کی افغانستان کے موضوع سے نشست کی میزبانی؛ طالبان کو دعوت نہیں دی گئی
21 جون، 2022، 4:37 PM
News ID:
84796411

تہران، ارنا – ناروے کے دارالحکومت اوسلو تنازعات میں ثالثی کردار اور امن کے عمل کی نشست کی میزبانی کرتا ہے جس کے اہم ترین موضوعات میں سے ایک افغانستان ہے مگر طالبان کے کسی رکن کو دعوت نہیں دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
اوسلو فورم سے ظریف کا خطاب/قطر، سعودیہ کشیدگی کے خاتمے پر زور
اوسلو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں مذاکرات کے…
-
ایران اور ناروے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
اوسلو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جو اوسلو فورم میں شرکت کے لئے ناروے کے دورے…
آپ کا تبصرہ